Analyse @ZafarDar's tweets
@ZafarDar
| 52,787 followers
رسول اللہﷺ نے فرمایا : ’’میری امت کے آخری زمانے میں ایسے لوگ ہوں گے جو تمہارے سامنے ایسی حدیثیں بیان کریں گے جو تم نے سنی ہوں گی نہ تمہارے آباء نے ، تم اس قماش کے لوگوں سے دور رہنا ۔"
صحيح المسلم: 15
اکثر سوشل میڈیا پر ایسی احادیث شئر ہوتی ہیں جن کا ریفرنس نہیں ہوتا۔
#ZafarDar https://t.co/ERNoKQWXQU
صحيح المسلم: 15
اکثر سوشل میڈیا پر ایسی احادیث شئر ہوتی ہیں جن کا ریفرنس نہیں ہوتا۔
#ZafarDar https://t.co/ERNoKQWXQU