Analyse @kabeerraja786's tweets
@kabeerraja786
| 290,629 followers
@KhawajaMAsif میڈیا پہ قدغن سوشل میڈیا گرفتاریاں انتقامی احتساب غداری کفر فتوے اج بھی جاری ہیں حضور معصومانہ عرضی ہے مُشرف اج بھی اقتدار پہ براجمان ہے موصوف کی ادھی کابینہ نیازی دربار میں موجود ہے جب تک اقتدار اصل مالکوں عوام تک منتقل نہیں ہوتا مُشرف جیسی سوچ ہُم پہ حکمرانی کرے گی