Analyse @CMPunjabPK's tweets
@CMPunjabPK
| 306,113 followers
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar نے چھانگا مانگا فاریسٹ پارک میں ریشم سازی کی صنعت کیلئے ریشم کے کیڑوں کی پرورش کے طریقہ کار کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ کو ریشم کے کیڑوں کی پرورش اور ریشم سازی کی صنعت کے فروغ کیلئے بریفنگ دی گئی۔ https://t.co/a1MH95VPIs