Analyse @JAfridi10's tweets
@JAfridi10
| 2,291,040 followers
اج وزیر اعظم عمران خان سے ہونے والی ملا1ات کئی پہلووں سے اہم رہی۔۔ملک کے بہتر مسقبل، عوام کی خوشحالی اور پر امن پاکستان جیسے موضوعات زیر بحث رہے۔۔ عمران خان کا عزم، یقین اورملک کے روشن مسقبل کے حوالے سے غیر متزلزل ارادہ میرے ذہن پر کئی نقوش چھوڑ گیا- https://t.co/wtZC5fhIej