Analyse @PTVNewsOfficial's tweets
@PTVNewsOfficial
| 1,857,271 followers
ملائیشیا کی تاریخ میں مہاتیر محمد کا کردار دور جدید کے انقلاب کے بانی کے طور مانا جاتا ہے.مہاتیر محمد نے ملائیشیا کی تاریخ بدلی قوم کو سیاسی اور سماجی اندھیروں سے نکالا .آج بھی دوسری قومیں مہاتیر اکنامک ماڈل سے استفادہ کرتی ہیں.#PakistanWelcomesMahathir https://t.co/qDuDXkvH05