Analyse @DunyaNews's tweets
@DunyaNews
| 3,708,590 followers
نیوزی لینڈ میں تاریخ رقم، کرائسٹ چرچ میں مساجد کے شہدا کےساتھ اظہار یکجہتی۔ پارلیمنٹ میں تلاوت قرآن پاک کے بعد ٹی وی اذان نشر کی گئی۔ کالے گورے ہر رنگ کے لوگ ایک ہوگئے اور مسلمانوں سے عقیدت اور محبت کا اظہار کیا۔
#JummahMubarak #Christchurch #NewZealand #Quran https://t.co/QWTlzLOzHR
#JummahMubarak #Christchurch #NewZealand #Quran https://t.co/QWTlzLOzHR