Analyse @UdarOfficial's tweets
@UdarOfficial
| 2,730,867 followers
پیپلزپارٹی جو ہمیشہ جمہوری روایات کا ڈھنڈورا پیٹتی ہے اس نے اپوزیشن کی مخالفت کے باجود سندھ میں غلام قادر چانڈیو کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین بنا دیا،
یاد رہے جمہوری روایات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین اپوزیشن سے ہوتا ہے جیسے شہبازشریف کو لگایا گیا۔ https://t.co/1Un4mfZWzF
یاد رہے جمہوری روایات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین اپوزیشن سے ہوتا ہے جیسے شہبازشریف کو لگایا گیا۔ https://t.co/1Un4mfZWzF