Analyse @TheNawabJunior's tweets
@TheNawabJunior
| 2,691 followers
محترم @SHABAZGIL صاحب ! کوٹ سلطان ضلع لیہ ایریگیشن ڈویژن تونسہ بیراج میں دریا کا شدید کٹاؤ جاری ہے۔غریب لوگوں کے گھر زمینیں جانور پانی بہا رہا ہے۔ براہ مہربانی ایمرجنسی بنیادوں پر بند بنانے کا کام شروع کیا جائے۔ ورنہ بہت تباہی ہوگی
تمام دوست ریٹیویٹ کریں۔غریبوں کا مسئلہ ہے https://t.co/K94bcLqlTQ
تمام دوست ریٹیویٹ کریں۔غریبوں کا مسئلہ ہے https://t.co/K94bcLqlTQ