Analyse @asadnuces007's tweets
@asadnuces007
| 1,754 followers
کمال ہے بھائی. پہلے پلر چھوٹے بنا دیئے پھر ان کو لیول پر کرنے کے لیے ان پر چھوٹے پلر اور بنائے.
مزے کی بات دیکھو اس کے بعد بھی ان کو سمجھ نہیں آئی کے نکاسی آب کے لیے بھی کوئی سسٹم ہونا چاھیے. یہ چیز ان کو حالیہ بارشوں نے سمجھائی.
ایسے کرکےدکھاؤ. ہاں ایسے کرکےدکھاؤ
#AsadUmar https://t.co/hRoZqXoSnk