Analyse @Imamism's tweets
@Imamism
| 1,869 followers
اسد عمر نے جان لیا ہے کہ اپوزیشن میں بیٹھ کر خوامخواہ تنقید کرنا،ڈینگیں مارنا،شوخیاں کرنا،شیخیاں بگھارنا انتہائی آسان کام ہے لیکن حکومت میں آکر کام کرنا انتہائی متضاد۔
یہ سادہ سی بات عمران نیازی کو بھی جلد سمجھ لینی چاہیئے، ورنہ عوام اسے اسد عمر کی طرح رفو چکر نہیں ہونے دیں گے۔ https://t.co/qo08XHHF1g
یہ سادہ سی بات عمران نیازی کو بھی جلد سمجھ لینی چاہیئے، ورنہ عوام اسے اسد عمر کی طرح رفو چکر نہیں ہونے دیں گے۔ https://t.co/qo08XHHF1g