Analyse @alisalmanalvi's tweets
@alisalmanalvi
| 62,988 followers
اسد عمر نے ڈھکے چھپے الفاظ میں یہ شکوہ بھی کر دیا کہ مشکل فیصلوں پر ان کے ساتھ کوئی کھڑا نہیں ہوا، اور ان سے توقعات یہ وابستہ کی گئیں کہ وہ چند ماہ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا دیں گے۔ #AsadUmar https://t.co/CuSVEuluKl