Analyse @AajKamranKhan's tweets
@AajKamranKhan
| 5,608,716 followers
معشیت سے جڑے تمام امور سدھارنے کے لئے عمران خان نے 5 ماہرین کا بورڈ تشکیل دیا ہے شوکت ترین شبرزیدی سابق گورنر اسٹیٹ بینک سلیم رضا International Bankers صادق سعید اور شیر اعظم مزاری مشاورتی بورڈ کے ممبرز ہیں، جہانگیر ترین اس فورم کے کنوینرہوں گے، فورم وزیراعظم کی رہنمائی کرے گا https://t.co/S7kw09arNU