Analyse @SeharPk47's tweets
@SeharPk47
| 9,619 followers
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا کہ عمران خان جیسی سوچ اگر حکمرانوں کی ہوجائے تو ملک تیزی سے ترقی کرتا لیکن بدقسمتی سے عمران خان سے پہلے کی حکومتوں نے ملک کو نقصان پہنچایا اور ہمیں اگر ملک کو خوشحال کرنا ہے تو عمران خان کا ساتھ دینا ہو گا۔
#ٹھیک_کرے_گا_سب_کپتان https://t.co/A9KjGOCFId
#ٹھیک_کرے_گا_سب_کپتان https://t.co/A9KjGOCFId