Analyse @Kunz_Rajput's tweets
@Kunz_Rajput
| 28,886 followers
#Nishwa
قوم کے غم میں ڈنر کھاتے ہیں حکام کے ساتھ
رنج لیڈر کو بہت ہے مگر آرام کے ساتھ
اب کس کو قصوروار ٹھہرایا جائے
نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے
پرانے کہیں گے نئے کی ذمہ داری ہے اور نئے کہیں گے پرانے نے کوئی نظام نہیں بنایا
مگر یہ کوئی نہیں کہے گا ہم ٹھیک کریں گے https://t.co/PCBl1RXNlL