Analyse @jawadhaider007's tweets
@jawadhaider007
| 23,422 followers
تحریک انصاف کی تین ارکان قومی اسمبلی ملائکہ بخاری، تاشفین صفدر اور کنول شوزب کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے نااہلی نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ دہری شہریت چھپانے اور کاغذاتِ نامزدگی میں غلط بیانی کے الزامات ہیں۔
#منصورکاکپتان تیرا کیا ہوگا؟ https://t.co/2EZn3RYuuF
#منصورکاکپتان تیرا کیا ہوگا؟ https://t.co/2EZn3RYuuF