Analyse @lawyer0626's tweets
@lawyer0626
| 7,894 followers
پنجاب بار کونسل نے #جسٹس_قاضی_فائز_عیسٰی_قومی_ہیرو کے خلاف قرارداد پاس کرنے والے”چھ غداروں کے ٹولے”کی قرارداد کو اُن غداروں کی ذاتی رائے قرار دے کر اعلان لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے،جمیل اصغربھٹی کو پھر بھی میرا چیلنج ہے کہ ایک دفعہ قرارداد پڑھ کے ہی سُنا دیں
#JusticeQaziFiazEssa https://t.co/NkS1y3AcF9
#JusticeQaziFiazEssa https://t.co/NkS1y3AcF9