Analyse @VoiceofSalman's tweets
@VoiceofSalman
| 424 followers
#منصورکاکپتان وہ ھے جس نے لاہور مینار پاکستان کے سامنے کھڑے ہوکر اس وقت کے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو بولا تھا کہ یہ نالائق ھے اس کو معشیت کا پتہ نہیں اس کی ناکام پالسیوں کی وجہ سے ہم اور قرضہ بھرتا جا رہا ھے اور اب اپنے دور حکومت میں اسی حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ لگا دیا ھے https://t.co/sG5C29exin