Analyse @HashiMandokhail's tweets
@HashiMandokhail
| 33,184 followers
منظور پشتین یا پشتون تحفظ موومنٹ والے کوئی پختونخواہ کے نوم چومسکی نہیں ہیں جو انکی باتوں میں بھاری بھر کم فلسفیانہ اور تجزیاتی اصلاحات پائی جائیں، وہ ریاست کے دہائیوں سے سوتیلی ماں والے سلوک اور ظلم کیخلاف نکلے ہیں جنہیں ان حالات سے نجات چاہیے۔
#PashtunStandWithManzoor https://t.co/GEHmQa90i6
#PashtunStandWithManzoor https://t.co/GEHmQa90i6