Analyse @jawabdeyh's tweets
@jawabdeyh
| 481,064 followers
پنجاب میں فلور ملز پر جی ایس ٹی لاگو کرنے سے روٹی کی قیمت میں 4 سے 5 روپے کا اضافہ متوقع ہے۔ ایک عام گھر میں جہاں چار لوگ رہتے ہوں وہاں تقریبا ایک سو روپے کا خرچہ بڑھ جائے گا۔ کیا کسی مزدور کی اجرت میں ایک سو روپے یومیہ کا اضافہ ہوگا؟