Analyse @SaeedGhani1's tweets
@SaeedGhani1
| 824,621 followers
میں اس وقت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر ناصر شاہ کے ہمراہ #Ghotki کے SSD دان مندر میں موجود ہوں۔ ہمارے ساتھ مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام بھی موجود ہیں۔ ہندو برادری کے رہنماؤں کو یقین دلایا گیا ہے مندر کی بیحرمتی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج ہوگا
1/2 https://t.co/3fkCFvRatY
1/2 https://t.co/3fkCFvRatY