Analyse @MansurQr's tweets
@MansurQr
| 129,591 followers
2018کےعام انتخابات میں پی ٹی آئی ٹکٹ واپس لینے پر عائشہ نذیرجٹ نےپریس کانفرنس کی تھی۔جس میں انھوں نے پی ٹی آئی کےجہانگیرترین اوراسحاق خاکوانی پرالزامات لگاۓ۔
جہانگیرترین کی پرسنیلٹی بزنس مائینڈ ہےاوروہ بھی غلط بزنس مائینڈہےوہ کرپٹ عناصر کوترجیح دیتے ہیں۔عائشہ نذیرجٹ
@AzmaBokhari https://t.co/bk7FBnn6U5
جہانگیرترین کی پرسنیلٹی بزنس مائینڈ ہےاوروہ بھی غلط بزنس مائینڈہےوہ کرپٹ عناصر کوترجیح دیتے ہیں۔عائشہ نذیرجٹ
@AzmaBokhari https://t.co/bk7FBnn6U5