Analyse @Anwerabbas7's tweets
@Anwerabbas7
| 9,754 followers
قرآن کی سب سے بڑی سورت کی 255ویں آیت کو آیت الکرسی کہا جاتا ہے
حضرت علی کا ارشاد ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایاکہ
جس گھر میں آیت الکرسی پڑھی جاتی ہے شیطان بھاگ جاتا ہے اور تین دن تک اس گھر میں داخل نہیں ہوتا اور چالیس دن تک اس مکان پر سحر کا اثر نہیں ہو سکتا https://t.co/nnQy18SHbB