Analyse @K_Zaidii's tweets
@K_Zaidii
| 19,404 followers
آرام دہ گھر میں خاندان کے درمیان رہ کر ہم کبھی ایک سپاہی کی قربانیوں کا اندازہ نہیں کرسکتے جو وطن کی خاطر اپنے گھر سے دور اپنے محاذ پر ڈٹا ہوا ہے۔ کبھی باڑ لگاتے ہوئے،کبھی سرحد پار سےحملےمیں شہید ہوجاتاہے،خود قربان ہو کے ہمیں تحفظ کا احساس دیتے ہیں❤️
#افواج_پاکستان_ہماری_شان https://t.co/qSSxeMaA9r
#افواج_پاکستان_ہماری_شان https://t.co/qSSxeMaA9r