Analyse @thewariscool6's tweets
@thewariscool6
| 14,559 followers
اہلیانِ کراچی کے لیے!
ان خاتون نے یونیورسٹی روڈ پر کھانے کا
ایک سٹال شروع کیا ہے..
آپ صاف ستھرا، گھریلو توجہ سے بنایا گیا کھانا
مناسب داموں میں لیکر اپنی بھوک مٹا سکتے ہیں، ساتھ میں ان خاتون کی زندگی کی گاڑی بھی چل پڑے گی..!! ?❤
محلِ وقوع: یونیوسٹی روڈ، سماما سینٹر کے ساتھ! https://t.co/kH9yeXbOm4