Analyse @ChaudharySaadA1's tweets
@ChaudharySaadA1
| 24,131 followers
آزادی مارچ سے پہلے 18ستمبرکو نوازشریف کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوگی
بعض اہم ذرائع کادعویٰ یہ ہےکہ اس دن نواز شریف کی ضمانت ہوجائےگی اور نوازشریف کوجیل سےرہا کر دیاجائےگا
مقتدر ادارےچاہتے ہیں کہ نواز شریف رہا ہو کراس آزادی مارچ کورکوائیں
لیکن ایسانہیں ہوگا
#NawazKiAwazShehbaz https://t.co/Oq6icChGkY