Analyse @jahanzaibsheik3's tweets
@jahanzaibsheik3
| 5,595 followers
#حجاب_اسلامی_تہذیب_کی_پہچان ہے جس کو کوئی مسئلہ ہے وہ پاکستان کو چھوڑ دے پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا اور انشاءاللہ اسلام یہاں مکمل طور پر نافذ ہوکر رہے گا لبرل اور سیکولر لابی کے پیٹ میں جتنا مروڑ اُٹھتا ہے اُٹھتا رہے https://t.co/qmoNVOQCsK