Analyse @rabia_manzoor97's tweets
@rabia_manzoor97
| 275 followers
حجاب اللہ کی طرف سے ایک قدرتی حصار اور قلعہ ہے جس میں عورت محفوظ رہتی ہے. آج یہ کائنات ماؤں اور بیٹیوں کی وجہ سے اسی طرح خوبصورت ہے ,جس طرح آسمان چاند اور ستاروں کی وجہ سے خوبصورت ہے. باطل اس حسن کو ختم کرنا چاہتا ہے
امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق
#حجاب_اسلامی_تہذیب_کی_پہچان https://t.co/GeK38zZEK1
امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق
#حجاب_اسلامی_تہذیب_کی_پہچان https://t.co/GeK38zZEK1