Analyse @AltafHussain_90's tweets
@AltafHussain_90
| 87,047 followers
ڈاکٹر عمران فاروق کی شہادت میرا ذاتی نقصان ہے جس کی تلافی نہیں ہوسکتی۔
تحریک و نظریہ کے فروغ اور قوم کے حقوق کی جدوجہد کے لئے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ تحریک اور قوم کا ایک ایک سچا فرد #شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے https://t.co/cN9t3zxwyB