Analyse @SabirMehmood26's tweets
@SabirMehmood26
| 135,342 followers
جسٹس فائز عیسی کے بعد ماضی قریب میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے درخواست پر اعتراضات کی بوچھاڑ ہوتی تھی لیکن سپریم کورٹ نے رجسٹرارکو تمام اعتراضات ختم کرکے سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم صادر فرمایاہے لگتا ہے تمام عدالتوں میں اب وٹس ایپ کی سہولت ختم کر دی گئی ہے
#NoMoreWhatsAppJustice https://t.co/dNVhRVuxvP
#NoMoreWhatsAppJustice https://t.co/dNVhRVuxvP