Analyse @RizwanSajid8's tweets
@RizwanSajid8
| 17,569 followers
جویریہ صدیقی کو حجاب کے معاملے اسلامی شعار کا مذاق اڑانے پر تھوڑا سا آئینہ دکھایا تو بلاک فرما گئیں۔۔
ایک طرف یہ لوگ مدینہ کی ریاست بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور دوسری طرف یہ اسلامی قوانین کی مخالفت میں بھی پیش پیش ہوتے ہیں۔
#حجاب_اسلامی_تہذیب_کی_پہچان https://t.co/Ei6kNYX5ZX