Analyse @SardarAdnanPTI's tweets
@SardarAdnanPTI
| 10,181 followers
کیا غم زندگی سناؤں میرا کشمیر جل رہا ہے
میں خوشی کہاں سے لاؤں میرا کشمیر جل رہا ہے
تمہیں یہ گلہ ہے دوست کہ مزاج کیوں ہیں برہم
کہو کیسے مسکراؤں میرا کشمیر جل رہا ہے
ہے ڈگر ڈگر موت ہے قدم قدم شہادت
سرے راہ نہ ڈگمگاوں میرا کشمیر جل رہا ہے #WomenOfKashmir https://t.co/JGl0FnGk67