Analyse @SardarAdnanPTI's tweets
@SardarAdnanPTI
| 10,181 followers
مظلوم کشمیری عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ایک تصویر ننھی پری18 ماہ کی معصوم بچی حبہ کی ہےماوں کی گودمیں پلنے والی معصوم بچیاں بھی ان سورماؤں کے ظلم سے محفوظ نہیں اس بچی کا کیا قصور تھا اس بچی نے کسی کا کیا بگاڑا تھااس کو آنکھوں سے معذور کیوں کیا گیا #WomenOfKashmir https://t.co/3JCHvg2Ml0