Analyse @mahwishzafar7's tweets
@mahwishzafar7
| 91,229 followers
#NawazAcceptedNiaziRejected
نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں بھائی، داماد اور نواسے نے ملاقات کی
جیل ذرائع کے مطابق نوازشریف نے کہا کہ حکومت ساری اپوزیشن کو بھی گرفتار کر لیں ان کو کچھ نہیں ملے گا۔ سب کو جیلوں میں ڈال دیا، سب کچھ اپنے ہاتھ میں کرلیا پھر بھی حکومت مکمل ناکام رہی۔ https://t.co/3cVOI4NH3n