Analyse @Prince_of_246's tweets
@Prince_of_246
| 2,176 followers
کشمیر کے عوام بندوق اور توپوں کی گولیوں کا جواب لاٹھی اور پتھروں سے دے رہے ہیں ان کی جرات مندی اور ہمت کی جتنی تعریف کریں کم ہے۔ اس موقع پر انہیں انکے صبر و استقامت اور بہادری پر سلام پیش کریں تو بیجا نہ ہوگا۔
#WomenOfKashmir https://t.co/g8kKjyO6wd
#WomenOfKashmir https://t.co/g8kKjyO6wd