Analyse @MiannShahzad's tweets
@MiannShahzad
| 59,917 followers
وزیر اعظم عمران خان سے نیو یارک میں کشمیر اسٹڈی گروپ کے بانی فاروق کتھواری کی ملاقات۔
وزیر اعظم نے فاروق کتھواری کو مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کے غیر قانونی تسلط اور انسانی حقوق کی پامالی کو مزید اجاگر کرنے کی تلقین کی تاکہ دنیا مودی حکومت کا اصل چہرہ دیکھے
#KashmiriAmbassadorAtUN https://t.co/Hvfh2Fm8Qp