Analyse @TARIQBU80282817's tweets
@TARIQBU80282817
| 16,070 followers
عمران نیازی اتنا بے حس انسان ہیں جس کو عوام کا اتنا احساس نہیں کہ عوام سسک سسک کر مر رہی ہے ایسے انسان کو کوئی بندہ لیڈر نہیں مان سکتا لیڈر وہ ہوتا ہے جس کا ہاتھ عوام کی نبض پر ہوتا ہے عوام اسی لئے آج نواز شریف کو یاد کر رہی ہے اور یہ بات زبان زد عام ہے #TheFailedSelection https://t.co/1esvr82HN8