Analyse @atifthepoet's tweets
@atifthepoet
| 209,575 followers
جرمنی میں ایمبولنس سائرن بجا دے تو وہ ہوتا ہے، جو آپ اس ویڈیو میں دیکھ رہے ہیں۔ یہاں آپ لکھا دیکھیں گے کہ بعض حالات میں کسی کی زندگی بچانے کے لیے ایک ایک لمحہ قیمتی ہوتا ہے۔
ہمارے ہاں پروٹوکول قیمتی ہوتا ہے، انسان نہیں۔ مہذہب معاشرے تب بنتے ہیں، جب وہاں انسانی اقدار محفوظ ہوں۔ https://t.co/sp2CCJFNUs
ہمارے ہاں پروٹوکول قیمتی ہوتا ہے، انسان نہیں۔ مہذہب معاشرے تب بنتے ہیں، جب وہاں انسانی اقدار محفوظ ہوں۔ https://t.co/sp2CCJFNUs