Analyse @PTIWPOfficial's tweets
@PTIWPOfficial
| 113,672 followers
وزیر اعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی ملتان سے لاہورواپس آتے ہوئے میاں چنوں آمد۔
میاں چنوں شہر میں صفائی کی صورتحال اور ٹریفک مینجمنٹ کا جائزہ لیا
بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
تمام چھوٹے بڑے شہروں میں صفائی ،ٹریفک کے امور اور دیگرانتظامی صورتحال کو بہتر بنایا جا رہا ہے https://t.co/MfWovo1aOF