Analyse @GOPunjabPK's tweets
@GOPunjabPK
| 1,238,829 followers
رواں مالی سال ہیلتھ کیئر کی سہولتوں کی بہتری کیلئے 15فیصد فنڈز رکھے گئے ہیں
کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے ایک برس میں 17 اجلاس ہوئے اور 448 ایجنڈا آئٹمز کو نمٹایا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ خزانہ کی کارکردگی کو سراہا اور مزید اقدامات کرنے کی ہدایت کی