Analyse @ReformingPunjab's tweets
@ReformingPunjab
| 63,139 followers
آج دھریابی ڈیم سے پنجاب میں فش فارمنگ کے نئے منصوبے "کیج کلچر کلسٹر" کا آغاز کیا جا رہا ہے..
اس منصوبے پر 1.5 ارب لاگت آئے گی
کل 5000 پنجرے لگائے جائیں گے.. حکومت 80٪ اور فارمر 20٪ سرمایہ کاری کرے گا https://t.co/QM5zoVfjMW
اس منصوبے پر 1.5 ارب لاگت آئے گی
کل 5000 پنجرے لگائے جائیں گے.. حکومت 80٪ اور فارمر 20٪ سرمایہ کاری کرے گا https://t.co/QM5zoVfjMW