Analyse @CMPunjabPK's tweets
@CMPunjabPK
| 306,113 followers
برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن لاہور پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar اور گورنر پنجاب @ChMSarwar نے ائیرپورٹ پر معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا
شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کی بڑھتی ہوئی دوستی کا مظہر ہے - وزیراعلیٰ https://t.co/qOKyv8XQzf