Analyse @LalBukhari's tweets
@LalBukhari
| 167,022 followers
ٹارزن کی واپسی
شہباز شریف نے ایک بار پھر اقتدار میں آکر
6 ماہ میں سب کچھ درست کرنے کا دعوی کر دیا
انہوں نے کہا کہ اگر نئے انتخابات کے نتیجے میں ہمیں حکومت ملی تو 6 ماہ کے اندر اپوزیشن کے ہمراہ معیشت،غربت ،بے روزگاری اور صحت سے متعلقہ تمام مسائل حل کرنے کے لئے دن رات محنت کریں گے https://t.co/JC0VLPNU2f