Analyse @PTIPunjabPK's tweets
@PTIPunjabPK
| 262,676 followers
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لینے اور افراط زر پر قابو پانے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلیٰ کے پی کے، وزیر خوراک پنجاب، وزیر زراعت پنجاب، وفاقی و صوبائی وزراء سمیت اعلی افسران نے شرکت کی۔ https://t.co/Asgax3ZepH