Analyse @TeamAleemKhan's tweets
@TeamAleemKhan
| 107,071 followers
انا اللہ وانا الیہ راجعون
بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے جوان لانس نائک زاہد کی شہادت پر گہرا دکھ ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں شہید کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالی درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
#PakistanArmy https://t.co/SsHyxV5UXg