@asmashirazi | 2,832,126 followers
مُرشد پلیز آج مجھے کچھ وقت دیجئیے!

ہم لو گ تیر ی کُن کا بھرم رکھنے آئے ہیں
پروردگار ،یار ! ہمارا خیال کر

افکار علوی کی دل سے نکلی استدعا۔۔۔خوبصورت کلام سرائیکی لہجے میں 😍

Tweet Engagement Stats

Stats are based upon replies and quotes of this tweet

Engagement Map

Quotes
Replies
Retweets
Trendsmap

Replies and Quotes

Total of 74 replies and 40 quotes found
واہ مرشد کمال ہے
 
In reply to @asmashirazi
سرائیکی وسیب کی صدیوں کی محرمیوں کا کا ماتم چھلک رہا ہے لہجے و زبان سے
 
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے ! ! !
مرشد اُسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی ۔۔
 
In reply to @asmashirazi
مرشد ہمارے ملک میں ایک جنگ چھڑ گئی مرشد سبھی صحافی صحافت سے مر گئے مرشد ہماری پارلیمنٹ کیا روکتی آمر کو مرشد وہ تو خود آمر کے آگے لیٹ گئی مرشد ہمیں عدلیہ پر اندھا یقین تھا مرشد اب وہ یقین بھی اندھا نہیں رہا
 
In reply to @asmashirazi
مرشد میں جل رھا ھوں ھواٸیں نہ دیجیٸے مرشد وسیلہ کیجٸے دعاٸیں نہ دیجٸے
 
In reply to @asmashirazi
مُرشد ہمارے واسطے بس اک نواز تھا، مُرشد اُسے بھی بوٹ چاٹنے کی لت ہی لگ گئی۔
 
 
 
مُرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مُرشد اُسے تو ہم سے ہی فُرصت نہیں مِلی

مُرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مُرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اُڑی

مُرشد خُدا کی زات پہ اندھا یقین تھا
افسوس اب یقین بھی اندھا نہیں رہا

مُرشد مُحبتوں کے نتائج کہاں گئے
مُرشد میری تو زندگی برباد ہو گئی
 
 
In reply to @asmashirazi
کوئ فوج کے خلاف بولے اور آپ اسے پرموٹ نہ کریں یہ ہو ہی نہیں سکتا
 
In reply to @asmashirazi
مُرشد اب کون بھیجے کا مُفت حج پہ ۔۔۔۔ مُرشد ہمیں تو مُفتے لگانے کی پڑ گئی
 
In reply to @asmashirazi
مُرشد میں بھونک تو لوں اس پاک فوج پر ۔ مُرشد مگر قوم کی گالی ہی پڑ گئی
 
In reply to @asmashirazi
وہ پو چهنا یہ تھا کہ اسمہ شیرازی نے جو سرکاری پیسوں پہ حج کیا تھا وہ پیسے واپس کر دئے یا نہیں. کیونکہ سنا ہے کہ حرام/مفت پیسوں سے بندہ حاجن کی بجائے شیطان اور حرام خور بن جاتا ہے
 
In reply to @asmashirazi
عاصمہ کلام علوی اردو میں ہے لہجہ بھی سرائیکی نہیں۔ پیش کار سرائیکی ہو سکتے ہیں۔ شہروں نے ہم سے ہماری زبان ہی نہیں لہجے بھی بھلا دیے ہیں۔ شاکر شجاع آبادی کو پڑھا کریں۔یہ جدید سرائیکی کا عظیم شاعر ہے۔
 
 
In reply to @asmashirazi
At a time when our Armed Forces are not only facing enemies on the eastern and western frontiers alongwith fighting foreign sponsored terrorism within Pakistan , ISPR is leading Pak's 5GW on social media . Can anyone deny all this Then how u can make such a tweet Shame on u Asma
 
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد آسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
مرشد بہت سے مار کے ہم خود بھی مر گئے
مرشد ہمیں زرہ نہیں تلوار بھی گئی
#DGISPR #AsifGhafoor
 
In reply to @asmashirazi
مرشد ہمارے گاوں کے بچوں نے بھی کہا مرشد کو آکھیں آ کہ ساڈا حال ڈیکھ ونج افکار علوی
 
In reply to @asmashirazi
دھاڑ وو؛ ھک ھک جملہ ظلم نال بھریا ہوۓ
 
In reply to @asmashirazi
Lakh di laanat tere ty Kanjriye... Main nay caption parha to bara heeran howa k tere jesi bazari Randi kesy esi video share kar sakti hai. Jab video 30sec to 40sec tak chali to samjh i k is video main fooj k khilaaf alfaaz use kiye gye hain. ہے نہ کوئی گشتی ٹائپ عورت توں...
 
In reply to @asmashirazi
مرشد کمال کردیا تیرے "سٹائل" نے۔۔
 
What a pathetic 🤔 description of #Pakistan
 
مُرشد!
ہمارے گاؤں کے بچوں نے بھی کہا کہ ہمارا مستقبل تاریک لگ رہا ہے!
 
In reply to @asmashirazi
اللہ تمام امت مسلمہ پر اپنا خاص رحم و کرم فرمائے اور تمام دلوں سے ایک دوسرے کیلئے محبت پیدا کریں اور نفرت کو مٹا دیں۔ کچھ دن کی زندگی ہے مل جل کر گزاریں اور دشمن عناصر کے ساتھ مل کر لڑیں وہ دشمن جو ہماری خوشیوں کے پیچھے پڑے ہیں۔ آمین۔
 
In reply to @asmashirazi
He is a gud poet and human being too.....
 
In reply to @asmashirazi
رائیونڈیہ مرشد ہماری فوج تو ہر حریف سےلڑئے بغیر اسے اسکے گھر میں شکست دے رہی اس کا اعتراف بارڈر پار اور ساتھ پار کی چیخوں سے ہوتا ہے
 
In reply to @asmashirazi
خود ہی ڈالے تھے ووٹ بڑھ بڑھ کے اب مزہ آیا ؟ چیختا کیا ہے؟ جب تجھے سب سوال آتے ہیں پیچھے مڑ مڑ کے دیکھتا کیا ہے؟
 
In reply to @asmashirazi
مرشد ہمارے گاوں کے بچوں نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آ گیے ویڈیو ختم ھو گیی
 
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
 
مرشد ازالہ کیجیے دعایں نہ دیجیے۔
 
 
In reply to @asmashirazi
 
In reply to @asmashirazi
الحمدللہ ابھی بھی کچھ کہنے والے اور سننے والے موجود ہیں.. 🤔
 
In reply to @asmashirazi
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی۔ What an expression
 
In reply to @asmashirazi
مرشد انہیں زمینیں بھی تو آباد کرنی تھیں ناں 😀😀
 
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہ ملی
 
 
مرشد اُسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
 
 
جب موصوف نے کہا کہ مرشد ہماری سوچ بھی بازاری ھوگئی.. اچانک آپ کا چہرہ سامنے آ گیا..
 
 
 
In reply to @asmashirazi
وہ گھر میں آگ کو بھڑکانے والے بھی واہ واہ کر رہے ہیں...
 
 
 
In reply to @asmashirazi
امریکن بچیوں کے لاکھوں فالورز کیوں ہیں۔ ڈولفن مچھلی نیوکلیئر ہھتیاروں کی رکھوالی۔اولمپک مقابلوں میں 12 دن لیٹ کون پہنچا شاندار facts youtu.be/m0ajhlRZfFg
 
In reply to @asmashirazi
 
In reply to @asmashirazi
سیدہ شیرازی صاحبہ 🙏🙏🙏🙏🙏 واہ بہت خوب
 
 
In reply to @asmashirazi
Bht hi aala terzee Brian
 
In reply to @asmashirazi
واہ واہ واہ واہ 👏🏻👏🏻👏🏻
 
 
In reply to @asmashirazi
Your Murshad and our Murtad is in England. Call him plz.
 
In reply to @asmashirazi
App ki nazar.....Asma jani
 
In reply to @asmashirazi
واہ کیا خوب 👍 💚🖤❤
 
 
In reply to @asmashirazi
کلام اچھا ہے۔ مارکیٹ میں فروخت ہوگا۔ چلے گا۔ ؟؟؟
 
In reply to @asmashirazi
😆 😆 😆 رنڈی کا رنڈی رونا فوج پر جہاں تنقید ھو یہ رنڈی اپنے کپڑے اتار کر شیئر کرتی ھے 😆
 
In reply to @asmashirazi
اس میں اگر فوج کے خلاف ایک لائین نہ ہوتی تو یہ کبھی بھی محترمہ کی ٹویٹ کی زینت نہ بنتا... مرشد تو آپ بڑا سیانا ہے
 
In reply to @asmashirazi
#sarkarihajjan #asmasherazi tu ny is liye tweet kia hai k is main foj k khilaf hai
 
In reply to @asmashirazi
واہ بہن أج بھت نکھار ویڈیو شٸیرکی ھے
 
 
In reply to @asmashirazi
 
In reply to @asmashirazi
Behind this what is agenda?
 
 
 
In reply to @asmashirazi
مرشد ہماری سوچ بھی بازاری ہو گئی۔۔۔ واہ کیا بات کہی ہے
 
In reply to @asmashirazi
Ye complete nazam kahan milay gi?. Behtreen.
 
 
In reply to @asmashirazi
Summed up everything 👍🏻
 
 
In reply to @asmashirazi
Boht awla... lafz lafz qeemti hy
 
 
 
 
 
In reply to @asmashirazi
ملاحظہ فرمائیں! نواز شریف اپنے مرشد امریکہ سے شکوہ کرتے ہووے ۔
 
 
 
In reply to @asmashirazi
Kitty or kuttian apni foj pe bhonkty hain per foj ka kafla aagy chalta hai
 
In reply to @asmashirazi
He is so much talented than stupid hafi or Zaryon
 
In reply to @asmashirazi
اگر اس میں فوج کے خلاف کچھ نہ ہوتا تو کبھی بھی پوسٹ نہ کرتی ویسے کوئی خاص دکھ دیا ہے پاکستان آرمی نے اپکو کیا؟
 
In reply to @asmashirazi
Please load complete video of Mr Afkar, looks like Habit jalib inmaking.
 
In reply to @asmashirazi
Awesome lines .Lafaz Lafaz ke jitney tareef ke jaye kam ha
 
In reply to @asmashirazi
please take action What is this? Why share a video? Who is back of @asmashirazi Awam ko gumrah kr k hamari foj k khilaf bharkaya ja raha hai
 
 
In reply to @asmashirazi
ہم شناختی کارڈ پر لکھے ہوئے لوگ ہیں ہم کہیں بھی اپنا وجود نہیں رکھتے سرکاری فائل کی خانہ پُری میں مگر ہم موجود ہیں ہمارےپیروں تلےکی زمیں ہماری نہیں کسی غاصب کا پلاٹ لکھی جاتی ہے ہمارےپتے پر لاپتہ لکھا ہوا ہے ہم چیک پوسٹ پر تلاشی دیتےہیں ہماری خالی جیبوں میں غدار ڈھونڈےجاتےہیں
 
 
Murshad hum yateem ho gaye.
Murshad hamare lifafay band ho gaye.
Murshid hamari Ami Maryam b chup ha, Murshad us k abu Nawaz b odh gaye.
 
 
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہی
 
 
 
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے فرصت نہیں ملی
 
 
Or ye clip ap ne jis wjha se Lgya hay pta hay hmen...just one word is reason....
 
مرشد ہماری تو زندگی برباد ہوگئی
 
Saeen Afkar Alvi! Saraiki wasaib da heera!
 
Aazad watan k qaidi Qaoom
 
Over 14 replies and quotes not shown

Retweeters

745 retweeters not shown
Register for Trendsmap Access
Login via Twitter to start your free trial now

Don't have a Twitter account? You can also register via Facebook or Instagram

* Analytics, alert and visualisation tools require additional authorisation
Existing users can login

Our trial allows access to only the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Plus subscription provides full access to all available timeframes

Signup Now