Analyse @IrshadBhatti336's tweets
@IrshadBhatti336
| 677,022 followers
وہ کہنایہ تھاکہ ماشاءاللہ آٹابحران پر وہ پیپلزپارٹی بھی سیاست فرمارہی جسنےاس سال گندم کاایک دانہ بھی نہ خریدا،جنہوں نےمبینہ طور پر10ارب کی گندم سرکاری گوداموں سےچوری کرلی،جنکی سینکڑوں گندم بوریوں سےریت نکلی،جوغریب کسانوں کی سبسڈی کھاگئے،جنکےسندھ میں ساراسال بچےغذائی قلت سےمرتےرہے