Analyse @UdarOfficial's tweets
@UdarOfficial
| 2,730,867 followers
بھارت کشمیر، امریکہ افغانستان، امریکہ ایران اور سعودی عرب ایران جیسے عالمی ایشوز سمیت پاکستان میں اصلاحات کے وژن سے وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو متاثر کیا ہے۔
23 سالہ سیاسی جدوجہد روایتی سیاسی تجربہ سے کہیں زیادہ اہم ہے جو پاکستان کو ترقی یافتہ بنائے گی۔ https://t.co/y69OvkWZJT
23 سالہ سیاسی جدوجہد روایتی سیاسی تجربہ سے کہیں زیادہ اہم ہے جو پاکستان کو ترقی یافتہ بنائے گی۔ https://t.co/y69OvkWZJT