Analyse @imshee67's tweets
@imshee67
| 58,469 followers
واہ صاحب آپکی سلیکشن پرمہنگائی، بیروزگاری، معاشی و صنعتی تباہی سے دوچارعوام توسوال اٹھاہی رہےتھےاب تو بین الاقوامی اداروں اور ایجنسیوں نے بھی سوال اٹھادئےہیں، پاکستان دنیاکے کرپٹ ترین ممالک میں کرپشن کاچمپئن بن گیااورجمہوری ممالک کی گریڈنگ میں پاتال میں جاگرا
#CorruptNiaziRegime https://t.co/0uqF5irVUL
#CorruptNiaziRegime https://t.co/0uqF5irVUL