Analyse @arshad_Geo's tweets
@arshad_Geo
| 226,862 followers
کیپیٹل ٹی وی کے ویڈیو جرنلسٹ فیاض علی کی ذہنی اذیت کے باعث موت ، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے لئے میڈیا چینلز کی بے حسی اور حکومت کی صحافیوں کے حقوق کے تحفظ سے چشم پوشی کے خلاف صحافیوں کا وزارت اطلاعات کے باہر احتجاج https://t.co/XhTMu9lDlZ