Analyse @iam_noor01's tweets
@iam_noor01
| 2,650 followers
السلام علیکم ??
کبھی کبھی انسان بہت مایوس ہوجاتا ہے ایسا لگتا ہے کہ سب کچھ ختم ہوگیا زندگی سے جڑی ہر خوشی غمی سب فنا ہو جائے گئ لیکن پھر "اللہ" ایسا راستہ نکال دیتا ہے کہ انسان حیران رہ جاتا ہے اور بے شک وہ "بڑی حکمت والا ہے"
#صبح_بخیر_زندگی
#جمعة_مباركة https://t.co/qWliKDPx8z